ہم اس بات پر متفق ہیں کہ غزہ میں حملے ختم ہونے چاہئیں۔ ہمارا موقف عمان اور خطے کے بیشتر ممالک کے موقف سے بہت ملتا جلتا ہے اور ہم سب شام میں امن اور جامع حکومت چاہتے ہیں
ایرانی صدر پزشکیان نے عمان کے وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام مسلمان ممالک کو آپس میں امن اور صلح سے رہنے کا پیغام دیتا ہے
مظاہرین نے برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا اور س نسل کشی کی مالی معاونت کرنے والی صیہونی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر بھی تاکید کی
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اگر ایسی کھڑکیاں موجود ہیں تو مالکان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی کہ وہ دیوار تعمیر کریں یا پڑوسیوں کو ہونے والی پریشانیوں سے بچانے کے لیے اسے ختم کردیں
مزاحمتی تحریک کے سکیورٹی اداروں اور ایران کے خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی 7.5 کلو گرام وزنی دھماکہ خیز مواد کے حامل گائیڈڈ میزائل سے کی گئی تھی
ملک بھر میں منعقد ہونے والی عظیم الشان ریلی میں عوام بڑی تعداد میں شریک ہیں۔ اس موقع پر ریلی میں شریک افراد نے امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد اور اللہ اکبر، خامنہ ای رہبر کے فلک شگاف نعرے لگائے
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ و برطانیہ کی جارحیت کے جواب میں، امریکہ کے ایک ایم کیو نائن ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ الاقصی طوفان کے بعد یمنی فوج کا شکار بننے والا یہ تیرہواں امریکی ڈرون تھا۔
امریکا میں چھت سے محروم آبادی میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اٹھارہ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رہائش کے بہتر مواقع نہ ملنے اور مہنگائی کی شرح میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے اس شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
خوارج نے دوبارہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں در اندازی کی کوشش کی اور ناکام ہونے پر 28 دسمبر کی علی الصبح خوارج اور افغان طالبان نے مل کر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال بھاری ہتھیاروں سے فائر کھول دیا
اسلامی جموریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے المسیرہ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطین کے دفاع میں یمن کے کردار کو سراہا۔